عمران سیریز - KitabGhar.Blog

Free books "A room without books is like a body without soul."

Wednesday, December 23, 2020

عمران سیریز

 عمران سیریز پاکستانی مصنف ابن صفى كا لكھا ہوا افسانوی ناولوں كا ایک سلسلہ ہے جس كا تقریباً ہر ناول ایک مكمل کہانی ہوتا تھا۔ البتہ، چند کہانیاں ایسی بھی ہیں جو دو کتابوں پر مشتمل ہوتی ہیں۔ ان كى لكھى ہوئى یہ سیریز پاكستان سے شائع ہوتى تھی۔ اس سیریز کا پہلا ناول، خوفناک عمارت 1955ء میں لکھا گیا تھا۔

عمران سیریز کا مرکزی کردار، علی عمران، ایک ایسا کھلنڈرا اور شریر انسان ہے جسے اپنے ملک سے بہت محبت ہے اور وہ اس کی خلاف کسی بھی قسم کی سازش برداشت نہیں کر سکتا۔ عمران نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے اپنی تعلیم مکمل کی ہے۔ اس کے والد رحمان ایک تفتیشی ایجنسہ کے سربراہ ہیں لیکن ان کے اپنے بیٹے عمران سے مختلف امور پر شدید اختلافات ہیں جس کی وجہ سے عمران گھر چھوڑ دیتا ہے اور اپنے نوکر سلمان کو ساتھ علاحدہ رہائش اختیار کر لیتا ہے۔

عمران ملکی تحفظ کے لیے ایک خفیہ ایجنسی قائم کرتا ہے۔ بطور سربراہ وہ ایکس ٹو (X2) کا نام اختیار کرتا ہے لیکن اس ایجنسی کے کسی کارکن کو بھی عمران کی اصلیت کا معلوم نہیں ہے۔ یہ حقیقت عمران کے علاوہ صرف دو افراد جانتے ہیں۔ ایک ملک کی سب سے سپریم شخصیت اور دوسرے سیکریٹری خارجہ سر سلطان جو عمران سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔

ان ناولز کو ڈاونلوڈ کرنے کیلئے نیچے دیے گے لنک پر کلک کریں

BLIND MISSION

BLASTERS

BLOOD HOUNDS

BLUE FILMS

ARMIES PROHITS PART 1+ 2

BIG CHALLANGE PART 1 + 2

No comments:

DEVTA-PART 2

    "دیوتا" "دیوتا" اردو ادب کی تاریخ کا سب سے طویل اور مشہور سلسلہ وار ناول ہے، جو محی الدین نواب کی تخلیق ہے۔ یہ ناول ...

Search This Blog