مٹھی ‏بھر ‏مٹی - KitabGhar.Blog

Free books "A room without books is like a body without soul."

Wednesday, December 23, 2020

مٹھی ‏بھر ‏مٹی


"پاکستان کو تمہاری قبروں اور تابوتوں کی ضرورت نہیں ہے. پاکستان کو تمہاری جوانی اور وہ گرم خون چاہئے جو تمہاری رگوں میں خواب اور آئیڈلزم بن کر دوڑتا ہے۔ اگر پاکستان کو اپنی جوانی نہیں دے سکتے تو اپنا بڑھاپا بھی مت دو۔۔۔
  جس ملک میں تم جینا نہیں چاہتے وہاں مرنا کیوں چاہتے ہو۔۔۔ 
باہر کی مٹی کی ٹھنڈک مرنے کے بعد برداشت نہیں ہو گی تب اپنی مٹی کی گرمی چاہئے؟
ہر شخص کے مقدر میں باوطن ہونا نہیں لکھا ہوتا۔ بعض کے مقدر میں جلاوطنی ہوتی ہے، اپنی خوشی سے اختیار کرنے والی جلاوطنی۔"

یہ بہت قیمتی سرزمین ہے۔۔۔ قربانیوں کے لہو سے سینچی ہوئی۔۔۔ایک شارٹ مگر مکمل سٹوری جس کو پڑھ کر آپ کا جذبہ حب الوطنی بھڑک اٹھے۔

DOWNLOAD

No comments:

DEVTA-PART 2

    "دیوتا" "دیوتا" اردو ادب کی تاریخ کا سب سے طویل اور مشہور سلسلہ وار ناول ہے، جو محی الدین نواب کی تخلیق ہے۔ یہ ناول ...

Search This Blog