ابلیکا - KitabGhar.Blog

Free books "A room without books is like a body without soul."

Thursday, October 29, 2020

ابلیکا

 #ابلیکا

ابلیکا۔۔۔۔۔ ایک مکمل تاریخ اور گرم نعروں کے زور و جوش سے بھرپور ایک داستان بھی ہے۔ ابلیکا اپنی ذات میں دنیا کی تاریخ کاایک مکمل انسائیکلوپیڈیا اور مردہ پھولوں کے اندر سے نکالی ہوئی ایک حسین اور جذب وکشش رکھنے والی ایک عمدہ اور طویل کہانی بھی ہے جس کے کردار حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر موجودہ دور تک یلغار کرتے ہیں اس لحاظ سے یہ ایک دنیا کی مکمل تاریخ بھی ہے۔

No comments:

DEVTA-PART 2

    "دیوتا" "دیوتا" اردو ادب کی تاریخ کا سب سے طویل اور مشہور سلسلہ وار ناول ہے، جو محی الدین نواب کی تخلیق ہے۔ یہ ناول ...

Search This Blog