آب حیات - KitabGhar.Blog

Free books "A room without books is like a body without soul."

Tuesday, October 20, 2020

آب حیات

 آپ حیات پیر کامل کا دوسرا حصہ ہے جو عمیرہ احمد کے مطابق وہ 2004 میں اپنی گوناگوں مصروفیات کے باعث نہ لکھ پائیں۔ عمیرہ احمد کے مطابق وہ چاہتی تھیں کہ پیر کامل کی کامیابی کی گرد اور بازگشت، دونوں تھم جائیں۔ عمیرہ احمد کہتی ہیں کہ یہ ناول انہوں نے داد و تحسین کے لیے نہیں لکھا بلکہ اس لیے لکھا ہے کہ کوئی گمراہی کے راستے پر جاتے جاتے رک جائے۔ نہ بھی رکے تو سوچ میں پڑ جائے۔ ’کوشش آج بھی بس اتنی ہی ہے۔‘

اگر اوپر والا لنک سے ڈاؤن لوڈ نہ ہو تو نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کریں

DOWNLOAD


No comments:

DEVTA-PART 2

    "دیوتا" "دیوتا" اردو ادب کی تاریخ کا سب سے طویل اور مشہور سلسلہ وار ناول ہے، جو محی الدین نواب کی تخلیق ہے۔ یہ ناول ...

Search This Blog