بازیگر - KitabGhar.Blog

Free books "A room without books is like a body without soul."

Monday, October 19, 2020

بازیگر

بازیگر اردو ادب کا ایک شاہکار ناول 📕

بلاشبہ اس میں اردو کا ایک بیش بہا خزانہ ہے جو قاری کو حقیقی ادب اور حقیقی اردو سے روشناس کراتا ہے۔ گوکہ میں بازیگر کے چھ حصے مکمل پڑھ چکا ہوں اور آخری یعنی ساتویں حصے کو چھونے والا ہوں لیکن یقین مانیں اردو کے اس اسلوب نے دل کو جو غناء بخشی ہے وہ بازیگر اور شکیل عادل زادہ کے دیگر ناول پڑھنے والے بخوبی جانتے ہیں ۔

آپ بھی ایک بار پڑھ کر دیکھیں ادب کے نئے دریچے وا ہوں گے💡

DOWNLOAD PART-1

DOWNLOAD PART-2
DOWNLOAD PART-3
DOWNLOAD PART-4
DOWNLOAD PART-5
DOWNLOAD PART-6
DOWNLOAD PART-7
DOWNLOAD PART-8



3 comments:

Saqib Khan said...

A great contribution, no doubt.

Mukhtar Ahmad said...

شکریہ

M.RAFIQ.KHARAL said...

Good aforid but reply pls kea 8 k bad koy bazigar ka nea qist hy?

DEVTA-PART 2

    "دیوتا" "دیوتا" اردو ادب کی تاریخ کا سب سے طویل اور مشہور سلسلہ وار ناول ہے، جو محی الدین نواب کی تخلیق ہے۔ یہ ناول ...

Search This Blog