قادیانی ‏افسانے - KitabGhar.Blog

Free books "A room without books is like a body without soul."

Tuesday, September 15, 2020

قادیانی ‏افسانے

تاریخ عالم اٹھا کر دیکھئے۔ کفر نے اسلام کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے لیے ہمیشہ ایڑی چوٹی کا زور لگایا ہے وہ کون سا جال ہے، جو اسلام کو مقید کرنے کے لیے استعمال نہ کیا گیا ۔ وہ کون سی خطرناک سازش ہے ، جو اسلام کی گردن کاٹنے کے لیے تیار  نہ کی گئی۔ وہ کون سا ننگ انسانیت حربہ ہے، جو اسلام کے تاروپود بکھیرنے کے لیے استعمال نہ کیا گیا وہ کون سی درندگی ہے جس کی مشق سینہ اسلام پر نہ کی گئی۔۔۔ وہ کون سے ہولناک مظالم ہیں جو اسلام کے نام لیواؤں پر روا نہ رکھے گئے۔ لیکن جب ہندوستان پر فرنگی استعمار قابض ہو چکا تھا ۔۔۔ مسلمان غلامی کی آہنی زنجیروں میں جکڑے ہوئے تھے۔۔۔۔ تو کفر نے اسلام پر ایک نیا نرالا اور اچھوتا حملہ کیا ایک خوفناک سازش تیار ہوئی ایک بھیانک منصوبہ بنا۔ ۔۔۔ جس کے تحت

  اسلام کو اسلام کے نام پر لوٹنے کا منصوبہ بنا۔ 
نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو آپ کے نام پرلوٹا جائے۔ قرآن کو قرآن کے نام پر، احادیث کو احادیث کے نام پر، اہل بیت کو اہل بیت کے نام پر صحابہ کو صحابہ کے نام پر، حج کو حج کے نام پر، اور مکہ اور مدینہ کو مکہ اور مدینہ کے نام پر لوٹا جائے۔۔اور اسی طرح دیگر اسلامی شعائرواصلاحات کو انہیں کے نام پر غارت کیا جائے۔۔ کفر نے اپنے اس خاص ایکشن کو "قادیانی" ایکشن کا نام دیا اور اس کی قیادت ایک ننگ دین ننگ وطن ننگ انسانیت اور  اور تاریخ انسانیت کے بد ترین شخص مرزا قادیانی کو سونپ دی گئی۔۔۔ کفر نے اپنا کفریہ لباس اتارا۔  کفریہ ہتھیار توڑے، چہرے سے کفریہ نشان مٹائے۔ کفریہ عادات و اطوار ترک کیے کفریہ چال اور کفریہ رنگ ڈھنگ ختم کیے کفر نے اجلا اسلامی لباس پہنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید کے لیے کتاب پڑھیں۔۔۔۔۔

No comments:

DEVTA-PART 2

    "دیوتا" "دیوتا" اردو ادب کی تاریخ کا سب سے طویل اور مشہور سلسلہ وار ناول ہے، جو محی الدین نواب کی تخلیق ہے۔ یہ ناول ...

Search This Blog