ایک ایسے پاکستان کا خواب
جو شاید ہر پاکستانی دیکھتا ہے
انسانی تاریخ کے سب سے پہلے معاہدے صلح حدیبیہ کے نام جو دو قوموں کے
درمیان ہوا اور جس کی وجہ سے مدینہ میں پہلی اسلامی ریاست کی تشکیل ہوئی۔
دنیا کے سب سے بڑے قانون ساز خلیفئہ المسلمین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے نام جن کے بتائے ہوئے قوانین آج بھی دنیا میں کسی نہ کسی شکل میں موجود ہیں۔
No comments:
Post a Comment