کشف ‏الاسرار - KitabGhar.Blog

Free books "A room without books is like a body without soul."

Tuesday, June 2, 2020

کشف ‏الاسرار

آپ کا پورا نام شیخ سیّد ابو الحسن علی ہجویری ہے۔ کنیت ابو الحسن لیکن عوام و خواص سب میں "گنج بخش" یا "داتا گنج بخش" (خزانے بخشنے والا) کے لقب سے مشہور ہیں۔ آپ 400 ہجری میں غزنی شہر سے متصل ایک بستی ہجویر میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد بزرگوار کا اسم گرامی سید عثمان جلابی ہجویری ہے۔ جلاب بھی غزنی سے متصل ایک دوسری بستی کا نام ہے جہاں سید عثمان رہتے تھے۔ علی ہجویری، حضرت زید کے واسطے سے امام حسن کی اولاد سے ہیں
آپ نے حسب ذیل کتب کی تصنیف فرمائی، لیکن اب کشف المحجوب کے سوا کوئی اور کتاب نہیں ملتی۔
  1. کشف المحجوب،کشف الاسرار،منہاج الدین (یہ کتاب اصحابِ صفہ کے مناقب پر تھی۔)، الرعایتہ الحقوق اللہ ،کتاب الفناد ، اسرار الحزق المؤنات ،سحر القلوب
  2. کتاب البیان لاہل العیان

No comments:

DEVTA-PART 2

    "دیوتا" "دیوتا" اردو ادب کی تاریخ کا سب سے طویل اور مشہور سلسلہ وار ناول ہے، جو محی الدین نواب کی تخلیق ہے۔ یہ ناول ...

Search This Blog