کرائے کا فوجی - KitabGhar.Blog

Free books "A room without books is like a body without soul."

Monday, June 22, 2020

کرائے کا فوجی

از مصنف 
جو وقت میں نے ایک پاکستانی جیل میں گزارہ اس پر بہت کچھ لکھا گیا ہے۔ بد قسمتی سے وہ ذیادہ تر جھوٹ ہے میں یہ کتاب لکھتے ہوئے ریکارڈ میں درستگی کی امید کرتا ہوں اور بہت سی باتیں سامنے لانا چاہتا ہوں۔میں اگر کوئی بات چھپا رہا ہوں تو اس کی وجہ ملکی سلامتی اور امریکی ایجنسی سے جڑے لوگوں کا تحفظ مقصود ہے۔ ان میں سے کچھ نام بدل دیے گئے ہیں نہ یہ کتاب امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ اور نہ ہی کسی خفیہ ایجنسی کے خیالات کا اظہار کرتی ہے۔ کتاب میں بیان کردہ زیادہ تر بیان کردہ واقعات میری یاداشت پر مبنی ہیں اور میں نے اپنی یاداشت کی مکمل صلاحیت کو بروکار لا کر یہ کتاب لکھ رہا ہوں۔اور میں نے غیر جانبدار ہوں کر تمام حقائق کو سامنے لانے کی بھرپور کوشش کی ہے۔
  ریمنڈ ڈیوس


1 comment:

Ibrahim Shah said...

وہ وقت یاد آ گیا جب پورا پاکستان اس کی دیدہ دلیر پر حیران تھا

DEVTA-PART 2

    "دیوتا" "دیوتا" اردو ادب کی تاریخ کا سب سے طویل اور مشہور سلسلہ وار ناول ہے، جو محی الدین نواب کی تخلیق ہے۔ یہ ناول ...

Search This Blog