پارلیمنٹ میں قادیانی مقدمہ - KitabGhar.Blog

Free books "A room without books is like a body without soul."

Wednesday, June 24, 2020

پارلیمنٹ میں قادیانی مقدمہ

مولانا مفتی محمود کے نام جنھوں نے قومی اسمبلی میں آل پارٹیز مرکزی مجلس عمل ختم نبوت پاکستان کا مرتب کردہ "ملت اسلامیہ کا موقف" پیش کیا۔
مولانا عبدالحق، مولانا غلام غوث ہزاروی، مولانا شاہ احمد نورانی، مولانا مصطفٰی الازہری، مولانا ظفر احمد انصاری، مولانا عبدالحکیم، پروفیسر عبدالغفور احمد اور ان کے دیگر رفقاء گرامی کے نام جنھوں نے اسلام کا پرچم سر بلند کر کے قادیانیت کو سرنگوں کر دیا۔

No comments:

DEVTA-PART 2

    "دیوتا" "دیوتا" اردو ادب کی تاریخ کا سب سے طویل اور مشہور سلسلہ وار ناول ہے، جو محی الدین نواب کی تخلیق ہے۔ یہ ناول ...

Search This Blog