جدید جاہلیت - KitabGhar.Blog

Free books "A room without books is like a body without soul."

Tuesday, June 16, 2020

جدید جاہلیت

اس کتاب میں مصنف نے قرآن کی روشنی میں بتایا ہےکہ اسلام نے نفس انسانی کا کیا منہاج متعین کیا ہے۔  اور وہ انسان صالح کی تعمیر کے لیے کیا ذرائع اور وسائل اختیار کرتا ہے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ مصنف نے جاہلیت کی تاریخ اور جاہلیت اور اسلام کی کشمش کو بالتفصیل بیان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جدید جاہلیت تاریخ کی تمام جاہلیتوں میں سب سے بد ترین، سب سے خبیث اور سب سے عیار جاہلیت ہے۔ اور اس جاہلیت نے انسان کو اس قدر آلام و مصائب اور آفات میں مبتلا کر دیا ہے کے تاریخ میں کبھی بھی انسانیت ان مسائل سے دو چار نہیں ہوئی تھی۔ اور انسانیت کے لیے واحد نجات یہی یے کہ انسانیت اسلام کی طرف لوٹ آئے۔
DOWNLOAD



No comments:

DEVTA-PART 2

    "دیوتا" "دیوتا" اردو ادب کی تاریخ کا سب سے طویل اور مشہور سلسلہ وار ناول ہے، جو محی الدین نواب کی تخلیق ہے۔ یہ ناول ...

Search This Blog