عجمی اسرائیل
آج سے چالیس سال قبل جناب آغا شورش کشمیری رحمتہ اللہ علیہ نے جو نقشہ پنچاب کے بارے میں کہا تھا ۔ اور اس پر اب عملدرآمد کیا جا رہا ہے
کرتارپورہ بارڈر کا کھولنا ۔ اسی اکھنڈ بھارت اور قادیان کا جوڑنا یہ سب کچھ عالمی طاقت کے اشاروں سے قادیانیت کو دوام بخشنے کے لئے ایک سازش ہے
ہم نہیں کہتے کہ دو ممالک میں سفارتی سلسلہ اور راستے نہیں بننے چاہیں ۔ پر جو خدشات درپیش ہیں جس طرح قادیانیت کو درپردہ فائدہ پہنچایا جا رہا ہے ۔ یہ باعث تشویش ہے ۔
No comments:
Post a Comment