بھٹو خاندان جہد مسلسل - KitabGhar.Blog

Free books "A room without books is like a body without soul."

Tuesday, May 26, 2020

بھٹو خاندان جہد مسلسل

یوں تو پاکستان میں موروثی سیاست اور موروثی سیاسی خاندانوں کی کمی نہیں، مگر سندھ کا بھٹو خاندان وہ خاندان ہے جس کے سر پر حکومت کا تاج قیام پاکستان سے بھی قبل سے ہے۔ اس خاندان کے سب سے پہلے وزیر اعظم کا اعزاز ذوالفقار علی بھٹو کے والد اور بینظیر بھٹو کے دا دا سر شاہنواز بھٹو کو حاصل ہے جو کہ قیام پاکستان سے قبل گجرات کے دیوان اور وزیر اعظم رہے۔ انہی کے گھر میں 5 جنوری 1928 کو ذوالفقار علی بھٹو کی پیدائش ہوئی۔ ذوالفقار نے لنکنز ان سے بیرسٹری کی تعلیم حاصل کی، وہ پیشے کے لحاظ سے وکیل اور پروفیسر بھی رہے۔ ملک کے اندر جب ایوب خان کی حکومت قائم ہوئی تو بھٹو کی ذہانت کو دیکھتے ہوئے انہیں وزیر خارجہ مقرر کیا گیا۔ غالباً یہ 1963 کا سال تھا، پھر تاشقند کے معاہدے کے دوران ایوب خان اور ذوالفقار علی بھٹو کے درمیان تنازعہ پیدا ہوا

 جس کے بعد ذوالفقار علی بھٹو نے ایوب خان سے 

جدا ہو کر اپنی علیحدہ سیاست شروع کر دی


No comments:

DEVTA-PART 2

    "دیوتا" "دیوتا" اردو ادب کی تاریخ کا سب سے طویل اور مشہور سلسلہ وار ناول ہے، جو محی الدین نواب کی تخلیق ہے۔ یہ ناول ...

Search This Blog