جلال الدین شاہ خوارزم اور تاتاری - KitabGhar.Blog

Free books "A room without books is like a body without soul."

Thursday, May 21, 2020

جلال الدین شاہ خوارزم اور تاتاری


 پہاڑی سلسلہ۔ قریب ہی دریائے کابل اور دریائے سندھ کا سنگم ہوتا ہے۔ پہاڑی سلسلے اور ساحل کے درمیان وسیع وعریض میدان ہے ۔نیلاب اسی میدان کا تاریخی نام ہے ۔

24نومبر 1221 ؁ء بروز بدھ، دن کا آخری پہر ہے، نیلاب کا میدان لاشوں سے اٹا پڑا ہے ،ہر سمت انسانی اعضاء ڈھیریوں کی صورت میں نظر آرہے ہیں ، زخمیوں کی آہ و بکا سے کان پڑی آوازیں سننا دشوار ہے۔آسمان پر منڈلاتے گدِھوں کے غول جگہ جگہ گھومتے بغیر سواروں کے گھوڑے کہ جن کے سوار قتل ہوچکے ہیں، بکھری ہوئی شمشیریں اور ڈھالیں اس بات کی گواہی دیتی ہیں کہ تاریخ اسلام کا ایک عظیم الشان معرکہ آج اس میدان میں پیش آیا ہے۔

DOWNLOAD


No comments:

DEVTA-PART 2

    "دیوتا" "دیوتا" اردو ادب کی تاریخ کا سب سے طویل اور مشہور سلسلہ وار ناول ہے، جو محی الدین نواب کی تخلیق ہے۔ یہ ناول ...

Search This Blog