اگر مجھے قتل کیا گیا - KitabGhar.Blog

Free books "A room without books is like a body without soul."

Tuesday, May 26, 2020

اگر مجھے قتل کیا گیا

یہ ذوالفقار علی بھٹو کی وہ کتاب ہے جو سپریم کورٹ میں ان کی طرف سے دائر کردہ فوجداری اپیل کے مواد سے ترجمہ کر کے چھاپی گئی ہے۔ آج کے دن 4اپریل 1979 کو راولپنڈی میں انہیں پھانسی دی گئی، ان پر نواب محمد احمد خاں قصوری کو قتل کروانے کا الزام تھا۔
قصہ یوں ہے کہ 1977 کے عام انتخابات میں دھاندلیوں کے الزامات لگا کر ایک ہیجان برپا کیا گیا، جب یہ تنازعہ حل ہو گیا اور آخری معاہدہ لکھا جانا باقی رہ گیا تو 5 جولائی 1977ء کو جنرل محمد ضیا الحق نے مارشل لا ء نافذ کر دیا۔ ستمبر 1977ء میں مسٹر بھٹو نواب محمد احمد خاں کے قتل کے الزام میں گرفتار کر لیے گئے۔ 18 مارچ 1978ء کو ہائی کورٹ نے انھیں سزائے موت کا حکم سنایا۔ 6 فروری 1979ء کو سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے فیصلے کی توثیق کر دی۔
جب ان کی اپیل زیر ِ سماعت تھی تو جنرل ضیاء کی حکومت نے سپریم کورٹ میں ان کی اپیل کی سماعت کو متاثر کرنے کیلئے اور ان کی کردار کشی کیلئے سرکاری سطح پر بھٹو کی معذول کی گئی حکومت کے خلاف وائٹ پیپرز شائع کر دیے

DOWNLOAD



No comments:

DEVTA-PART 2

    "دیوتا" "دیوتا" اردو ادب کی تاریخ کا سب سے طویل اور مشہور سلسلہ وار ناول ہے، جو محی الدین نواب کی تخلیق ہے۔ یہ ناول ...

Search This Blog