ابن عربی کا نام تصوف و فلاسفہ سےآگاہی رکھنے
والوں کے لیے بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ انکی مشہور زمانہ کتاب فصوص الحکم کا اردو ترجمہ از مولانا عبدلقدیر صدیقی
تقریبا ساڑھے چار سو صفحات کی اس کتاب میں جو کہ فصوص الحکم کا ترجمہ و تشریح ہے اس میں اصل کتاب کا متن تو سو صفحات سے کچھ زیادہ نا ہوگا۔ ابن عربی کے متن پر اضافہ جات میں طریق اکبریہ ، شیخ کا ایک دوسرا طریقہ، شیخ کے معاصرین، شارحین فصوص الحکم ، شیخ کی تصانیف، طریقہ ترجمہ و شرح ، عقائد شیخ اکبر، شیخ کا فلسفہ وغیرہ شامل ہیں۔
No comments:
Post a Comment