تاریخ ‏پنجاب ‏کے ‏متنازع ‏پہلو - KitabGhar.Blog

Free books "A room without books is like a body without soul."

Wednesday, May 27, 2020

تاریخ ‏پنجاب ‏کے ‏متنازع ‏پہلو

کتاب کے بارے میں
سنتے آئے ہیں کہ پنجابی ایک بے غیرت قوم ہے جب بھی کسی فوج نے ان پر حملہ کیا انہوں نے لڑنے کے بجائے ہتھیار ڈال دیے.
 کیا واقعی ایسا ہوا تھا؟ اگر ایسا نہیں  توتاریخ میں ان جنگوں کا ذکر کیوں نہیں جو پنجابیوں نے لڑیں؟
اگر پنجابی بے غیرت نہیں ہیں تو اپنی مادری زبان کیوں چھوڑتے جا رھے ہیں؟
پنجاب نے کبھی کوئی بڑا شخص بھی پیدا کیا ھے!
پنجاب کی ثقافت کیا اس قابل ہے کہ اس پر فخر کیا جا سکے؟
یہی سب باتیں اس کتاب میں ہیں.

1 comment:

Ch Qaisar Shahbaz saikhu said...

بھائی یہ ڈاؤنلوڈ کیسے کرنی ہے؟

DEVTA-PART 2

    "دیوتا" "دیوتا" اردو ادب کی تاریخ کا سب سے طویل اور مشہور سلسلہ وار ناول ہے، جو محی الدین نواب کی تخلیق ہے۔ یہ ناول ...

Search This Blog