الاندلس یورپ میں موجود ایک سابقہ مسلم ریاست تھی جو ہسپانیہ، پرتگال اور جدید فرانس پر مشتمل تھی، جسے مسلم ہسپانیہ یا اسلامی آئبیریا ( بھی کہا جاتا ہے۔ یہ ریاست جزیرہ نما آئبیریا کے علاقے میں تھی۔
خلافت امویہ کے خلیفہ ولید بن عبدالملک کے دور میں یہ خلافت امویہ کا ایک صوبہ تھا۔ 756ء میں امارت قرطبہ کے قیام پر عبد الرحمٰن الداخل یہاں کا امیربنا۔ 929ء میں عبد الرحمٰن الناصر نے خلافت سے علیحدہ ہو کر خلافت قرطبہ کے اعلان کے بعد خلیفہ بنا۔
No comments:
Post a Comment