خاک ‏اور ‏خون - KitabGhar.Blog

Free books "A room without books is like a body without soul."

Wednesday, May 13, 2020

خاک ‏اور ‏خون

خاک اور خون نسیم حجازی کا ایک تاریخی ناول 1947 میں تقسیم ہند کے دوران میں برصغیر کے مسلمانوں کی قربانیوں کو بیان کرتا ہے۔ نسیم حجازی نے اس ناول میں مسلمانان ھند کے درد و کرب کو بیان کیا ہے اس ناول میں ان واقعات کوحقیقی شکل دی گئی ہیں جواس وقت پنجاب کے ساتھ ساتھ دیگرریاستوں میں پیش آئے۔

No comments:

DEVTA-PART 2

    "دیوتا" "دیوتا" اردو ادب کی تاریخ کا سب سے طویل اور مشہور سلسلہ وار ناول ہے، جو محی الدین نواب کی تخلیق ہے۔ یہ ناول ...

Search This Blog