راز ‏حیات - KitabGhar.Blog

Free books "A room without books is like a body without soul."

Wednesday, May 13, 2020

راز ‏حیات

راز حیات
از خواجہ کمال الدین العییری 
جب خلافت عثمانیہ ختم ہو رہی تھی اور برصغیر میں بھی مسلمانوں کے
 حالات خراب تھے ان حالات میں خواجہ کمال الدین صاحب کی ایک بہترین کاوش. جس کو پڑھنے کے بعد آپ کی عملی زندگی میں ایک مکمل تبدیلی آسکتی ھے ایک پر اثر تحریر. میرا خیال ھے کہ یہ آپ کو لازمی پڑھنی 
چاھعیے۔
لھا ما کسبت و علیھا مااکتسبت
 اللہ تعالیٰ نے انسان کی سرشت (جبلّت) میں ایک ایسی صفت منسوب کر دی ہے، و اسے کارگاہِ حیات میں رواں دواں رکھتی ہے اور یہ صفت ’’حرکت‘‘ ہے۔ انسان کی اس خوبی نے نہ صرف اسے کرۂِ ارض میں زندہ رہنے کے لیے حوصلہ و اعتماد سے نوازا، بلکہ ایک ایسا بلند مقام عطا کیا کہ وہ ابتدائے آفرینش سے لے کر آج تک ترقی کی منازل طے کرتا رہا ہے اور آج بھی اس راہ پر گامزن ہے۔ 
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں 
ہمیشہ سے سنتے آئے ہیں کہ ’’حرکت میں برکت ہے‘‘ اللہ تعالیٰ نے بھی زمین ، سورج ، چاند اور ستاروں کو گرد ش میں رکھا ہے اور سورج تو اپنے ٹھکانے کی طرف بڑھ رہا ہے۔ بالکل اسی طرح اللہ تعالیٰ نے کمیت اور جسامت کے لحاظ سے انتہائی مختصر ذرات (پروٹون، نیوٹرون وغیرہ) پیدا کئے جو ہمیشہ گردش میں رہتے ہیں اور جن کو دریافت و تسخیر کر کے انسان نے ایٹمی توانائی حاصل کی اورترقی کے نئے در وا کئے۔
ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ ’’کامیاب ہو گیا وہ شخص جس کا آج اس کے گزشتہ کل سے بہتر ہے‘‘ اس میں بھی ہمیں نہ ختم ہونے والی جدوجہد اور مستقل مزاجی سے بلند عزائم اور ارادوں کے حصول کا سبق ملتا ہے۔ 
اپنے پیغام کو دو ایسے اشعار پر ختم کرتا ہوں جو کہ عنوان کی مناسبت سے ہمیں سرتوڑ کوشش اور لگن سے آشنا کرتے ہیں۔ 
رازِ حیات پوچھ لے خضرؑ خجستہ گام سے 
زندہ ہر ایک چیز ہے کوششِ ناتمام سے 
(اقبالؒ)
ؔآتی ہے مجھے غیب سے آواز مسلسل 
ہے عرش بھی نیچا جو ہو پرواز مسلسل

Download

عے.. 

No comments:

DEVTA-PART 2

    "دیوتا" "دیوتا" اردو ادب کی تاریخ کا سب سے طویل اور مشہور سلسلہ وار ناول ہے، جو محی الدین نواب کی تخلیق ہے۔ یہ ناول ...

Search This Blog