حاضر ‏غائب - KitabGhar.Blog

Free books "A room without books is like a body without soul."

Sunday, May 10, 2020

حاضر ‏غائب

تصنیف: اظہر کلیم
حاضر غائب ایک ایسے انسان کی داستان جو حاضر غائب ہونے کا فارمولا ایجاد کرلیتا ہے مگر کچھ کمی کے سبب اپنی مرضی سے نہیں ہوسکتا، تو ہر جگہ
  جہاں حاضر ہونا مقصود ہو وہاں غائب ہوجاتا ہے اورجہاں غائب ہونا چاہتا ہو وہاں حاضر.
براہ مہربانی اس کتاب کو آفس یا پبلک پلیس میں نہ پڑھیں ورنہ لوگ آپکی ذہنی حالت کے بارے میں مشکوک ہوجاینگے.
  ہنسی میں دوہرا ہونے کا تجربہ 
کرنا ہو تو ابھی پڑھیں.

No comments:

DEVTA-PART 2

    "دیوتا" "دیوتا" اردو ادب کی تاریخ کا سب سے طویل اور مشہور سلسلہ وار ناول ہے، جو محی الدین نواب کی تخلیق ہے۔ یہ ناول ...

Search This Blog